درپن کو دیکھا تو نے جب جب کیا سنگھار - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2022/01/18

درپن کو دیکھا تو نے جب جب کیا سنگھار

Darpan Ko Dekha Tune

فلم : اپاسنا (1971)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : درپن کو دیکھا تو نے جب جب کیا سنگھار
گلوکار : مکیش
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : فیروز خاں، ممتاز
یوٹیوب : Darpan Ko Dekha Tune | Upaasna

درپن کو دیکھا، تو نے جب جب کیا سنگھار
پھولوں کو دیکھا، تو نے جب جب آئی بہار
اک بدنصیب ہوں میں، مجھے نہیں دیکھا ایک بار


سورج کی پہلی کرنوں کو، دیکھا تو نے الساتے ہوئے
راتوں میں تاروں کو دیکھا، سپنوں میں کھو جاتے ہوئے
یوں کسی نہ کسی بہانے، تو نے دیکھا سب سنسار


کاجل کی قسمت کیا کہیے، نینوں میں تو نے بسایا
آنچل کی قسمت کیا کہیے، تو نے انگ لگایا ہے
حسرت ہی رہی میرے دل میں، بنوں تیرے گلے کا ہار


Darpan Ko Dekha Tune - film: Upaasna (1971)

No comments:

Post a Comment