کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2022/02/15

کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو

kuch-na-kaho-kuch-bhi-na-kaho

نغمہ : کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو
فلم : 1942 اے لو اسٹوری (1995)
نغمہ نگار : جاوید اختر
گلوکار : کمار سانو
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : انل کپور، منیشا کوئرالا، جیکی شراف
یوٹیوب : Kuch Na Kaho, Kuch Bhi Na Kaho

کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو
کیا کہنا ہے کیا سنانا ہے
مجھ کو پتہ ہے تم کو پتہ ہے
سمے کا یہ پل، تھم سا گیا ہے
اور اس پل میں کوئی نہیں ہے
بس ایک میں ہوں بس ایک تم ہو


کتنے گہرے ہلکے، شام کے رنگ ہیں چھلکے
پربت سے یوں اترے بادل، جیسے آنچل ڈھلکے
اور اس پل میں کوئی نہیں ہے


سلگی سلگی سانسیں، بہکی بہکی دھڑکن
مہکے مہکے شام کے سائے، پگھلےپگھلے تن من
اور اس پل میں کوئی نہیں ہے
بس ایک میں ہوں بس ایک تم ہو


Kuch Na Kaho, Kuch Bhi Na Kaho - film: 1942: A Love Story (1995)

No comments:

Post a Comment