نغمہ : آ جا پنچھی اکیلا ہے
فلم : نو دو گیارہ (1957)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
گلوکار : آشا بھونسلے، محمد رفیع
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : دیوآنند، کلپنا کارتک، ششی کلا، ہیلن
آ جا پنچھی اکیلا ہے
سو جا نِندیا کی بیلا ہے
اڑ گئی نیند یہاں میرے نین سے
بس کرو یوں ہی پڑے رہو چین سے
لاگے رے ڈر موہے، لاگے رے
یہ کیا ڈرنے کی بیلا ہے
کتنی گھٹی سی ہے یہ فضا
کتنی سہانی ہے یہ ہوا
مر گئے ہم نکلا دم مر گئے ہم
موسم کیا البیلا ہے
بن تیرے کیسی اندھیری یہ رات ہے
دل میرا دھڑکن میری تیرے ساتھ ہے
تنہا ہے، پھر بھی دل تنہا ہے
لگا سپنوں کا میلا ہے



No comments:
Post a Comment