آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2026/07/12

آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہو

aankhon-ki-gustaakhiyaan-maaf-ho

فلم : ہم دل دے چکے صنم (1999)
نغمہ نگار: محبوب
نغمہ : آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہو
گلوکار : کویتا کرشنامورتی، کمار سانو
موسیقار : اسماعیل دربار
اداکار : سلمان خاں، ایشوریہ رائے، اجے دیوگن

آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں،
ٹِک ٹِک تمہیں دیکھتی ہیں
جو بات کہنا چاہے زباں،
تم سے یہ وہ کہتی ہیں


آنکھوں کی شرم و حیا معاف ہو،
تمہیں دیکھ کے جھکتی ہیں
اٹھی آنکھیں جو بات نہ کہہ سکیں،
جھکی آنکھیں وہ کہتی ہیں


کاجل کا ایک تل تمہارے لبوں پہ لگا لوں
چاند اور سورج کی نظروں سے تم کو بچا لوں
پلکوں کی چلمن میں آؤ میں تم کو چھپا لوں
خیا‌لوں کی یہ شوخیاں معاف ہوں
ہر دم تمہیں سوچتی ہیں
جب ہوش میں ہوتا ہے جہاں،
مدہوش یہ کرتی ہیں


یہ زندگی آپ کی ہی امانت رہے گی
دل میں سدا آپ کی ہی محبت رہے گی
ان سانسوں کو آپ کی ہی ضرورت رہے گی
اس دل کی نادانیاں معاف ہوں
یہ میری کہاں سنتی ہیں
یہ پل پل جو ہوتیں ہیں بے کل صنم
تو سپنے نئے بُنتی ہیں

Aankhon ki gustaakhiyaan maaf ho - film: Hum Dil De Chuke Sanam (1999)

No comments:

Post a Comment