کھمبے جیسی کھڑی ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2026/07/14

کھمبے جیسی کھڑی ہے

khambe-jaisi-khadi

نغمہ : کھمبے جیسی کھڑی ہے
فلم : دل (1990)
نغمہ نگار : سمیر
گلوکار : ادت نارائن
موسیقار : آنند ملند
اداکار : عامر خان، مادھوری ڈکشٹ

کھمبے جیسی کھڑی ہے، لڑکی ہے یا چھڑی ہے
شعلہ ہے پھلجھڑی ہے، پٹاخے کی لڑی ہے
آنکھوں میں غصہ ہے، لبوں پہ گالی ہے
دیکھو ذرا دیکھو یارو، خود کو سمجھتی ہے کیا


گورا گورا یہ بدن، بجلی سے بنا
چار سو چالّیس وولٹ ہیں، چھونا ہے منع


اس سے تم ٹکراؤ نا
جان کے جان گنواؤ نا
نو نو نو نو نو نو نو نو نو


آئی ہے کالج میں پڑھنے کے لیے
جب دیکھو تیار ہے لڑنے کے لیے


ہم نے کھائی ہے قسم
توڑیں گے اس کا غرور ہم
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا


کھمبے جیسی کھڑی ہے، لڑکی ہے یا چھڑی ہے
شعلہ ہے پھلجھڑی ہے، پٹاخے کی لڑی ہے
آنکھوں میں غصہ ہے، لبوں پہ گالی ہے
دیکھو ذرا دیکھو یارو، خود کو سمجھتی ہے کیا


Khambe jaisi khadi hai - film: Dil (1990)

No comments:

Post a Comment