کیا ہوا ترا وعدہ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2008/01/13

کیا ہوا ترا وعدہ

kya-hua-tera-wada

نغمہ : کیا ہوا ترا وعدہ
فلم : ہم کسی سے کم نہیں (1977)
نغمہ نگار : مجروح سلطان پوری
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : رشی کپور، زینت امان، طارق
یوٹیوب : Kya Hua Tera Wada

کیا ہوا ترا وعدہ ، وہ قسم وہ ارادہ
کیا ہوا ترا وعدہ ، وہ قسم وہ ارادہ
بھولے گا دل ، جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا
کیا ہوا ترا وعدہ ، وہ قسم وہ ارادہ

یاد ہے مجھ کو تُو نے کہا تھا
تم سے نہیں روٹھیں گے کبھی
پھر اس طرح سے آج ملے ہیں
کیسے بھلا چھوٹیں گے کبھی
تیری بانہوں میں بیتے ہر شام
کہ تجھے کچھ بھی یاد نہیں
کیا ہوا ترا وعدہ ۔۔۔۔

او کہنے والے مجھ کو فریبی
کون فریبی ہے یہ بتا
ہو جس نے غم لیا پیار کی خاطر
یا جس نے پیار کو بیچ دیا
نشہ دولت کا ایسا بھی کیا
بےوفا یہ تجھے یاد نہیں
کیا ہوا ترا وعدہ ۔۔۔۔

بھولے گا دل جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا
کیا ہوا ترا وعدہ ، وہ قسم وہ ارادہ

Kya Hua Tera Wada - film: Hum Kisise Kum Nahin (1977)

No comments:

Post a Comment