فلم : داتا (1989)
نغمہ نگار: انجان
نغمہ : بابل کا یہ گھر بہنا کچھ دن کا ٹھکانا ہے
گلوکار : کشور کمار، الکا یاگنک
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : متھن چکرورتی، پدمنی کولہاپوری
یوٹیوب : Babul Ka Yeh Ghar Behana | Daata
بابل کا یہ گھر بہنا کچھ دن کا ٹھکانا ہے
بابل کا یہ گھر گوری کچھ دن کا ٹھکانا ہے
بن کے دلہن ایک دن تجھے پیا گھر جانا ہے
بابل تیرے بغیا کی میں تو وہ کلی ہوں، رے
چھوڑ تیری بغیا مجھے گھر پیا کا سجانا ہے
بیٹی گھر بابل کے کسی اور کی امانت ہے
دستور دنیا کا ہم سب کو نبھانا ہے
مئیا تیرے آنچل کی میں ہوں، ایک گڑیا رے
تونے مجھے جنم دیا تیرا گھر کیوں بیگانا ہے
مئیا پہ کیا بیت رہی بہنا تو یہ کیا جانے
کلیجہ کے ٹکڑے کو رو رو کے بھلانا ہے
بھیا تیرے آنگن کی میں ہوں، ایسی چڑیا رے
رات بھر بسیرا ہے صبح اڑ جانا ہے
یادیں تیرے بچپن کی ہم سب کو رلائیں گی
پھر بھی تیری ڈولی کو کاندھا تو لگانا ہے
No comments:
Post a Comment