میں نہ مل سکوں جو تم سے ، میری جستجو نہ کرنا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/05

میں نہ مل سکوں جو تم سے ، میری جستجو نہ کرنا

main-na-mil-sakun-jo-tumse

فلم : امراؤ جان (2006)
نغمہ نگار: جاوید اختر
نغمہ : میں نہ مل سکوں جو تم سے ، میری جستجو نہ کرنا
گلوکار : الکا یاگنک
موسیقار : انو ملک
اداکار : ایشوریہ رائے، ابھیشک بچن، شبانہ اعظمی، سنیل شیٹی
یوٹیوب : Main Na Mil Sakun Jo Tumse

وعدہ کر کے نبھانے والے کم ہوتے ہیں
عشق نہ کرنا، عشق میں غم ہی غم ہوتے ہیں

میں نہ مل سکوں جو تم سے ، میری جستجو نہ کرنا
تمہیں میری ہی قسم ہے، میری آرزو نہ کرنا

مجھے جس سے ہے محبت، اسے ہے عجب یہ عادت
کبھی منہ کو پھیر لینا، کبھی گفتگو نہ کرنا

میں نے چاہا تھا کسی کو، میرا حال کیا ہے دیکھو
جو کیا قصور میں نے وہی تم کبھو نہ کرنا

میری ہو اگر برائی، تو نہ دینا تم صفائی
میرے ساتھ خود کو رسوا کبھی کو بکو نہ کرنا

کوئی پوچھیں بدنصیبی کی ہے انتہا بھی کوئی
تو میری مثال دینا، تم مجھے نہ منہ نہ کرنا

Main Na Mil Sakun Jo Tumse - film: Umrao Jaan (2006)

No comments:

Post a Comment