فلم : اسٹنٹ مین (1994)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : اماں دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے
گلوکار : بالی برہمابھٹ، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : جیکی شراف، زیبا بختیار
یوٹیوب : Amma Dekh Tera Munda Bigda Jaaye - Jackie Shroff - Stuntman
اماں دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
بےبے دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
اماں دیکھ بےبے دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
اس کے چھوٹے بال کٹا دے
اس کو ہندی بول سکھا دے
ٹی۔وی ویڈیو بند کرا دے
کالج کا رستہ دکھلا دے
ڈسکو میں جانا رکوا دے
ہوٹل میں کھانا رکوا دے
چنگی کڑی کوئی دلوا دے
جلدی سے شادی کروا دے
اماں دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
اماں دیکھ بےبے دیکھ
او پیٹر ذرا سن، تھوڑی وہسکی اور گن
اس میں لائم،
please hurry
Know the time
اماں دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
Check it out!
Aaha aaha, balle balle balle
جٹیاں آئیاں کتھیا ہو کے
بیب سوٹ گلابی پا کے
پی کے دارو، یوں نہ چھیڑ شرابی آ کے
جیل کرا دوں نہ ہا بےبے
سانو چھیڑ شرابی نہ نہ
چھیڑ شرابی نہ نہ
سانو چھیڑ شرابی نہ نہ
او بلے بلے ، تو چھیڑ کڑیاں نہ چھیڑ نہ
تیری رپورٹ لکھوا دوں، تجھے تھانے بھجوا دوں
ہتھکڑی لگوا دوں، پٹوا دوں
چھیڑ کڑیاں نو چھیڑ ناں
بلے بلے ہو بلے بلے
ماما سے، ماموں سے، ماما مکوسا
کل کا ہے میری جان کیا ہے بھروسہ
Why morn and grown
Why don’nt you learn to live,
With the time and just
Please leave us alone,
What kind of a man, would spend his life
Like a jack of all * master of none
Woogie woogie, rag n rap
Raaga, rock n roll and bhangra
اماں دیکھ اماں دیکھ، اماں دیکھ دیکھ دیکھ
دیکھ گانا اوپر نیچے
بھاگے گانا آگے پیچھے
بیوی چکر میں آئے گی
اس پہ پہرے بٹھائے گی
بچے بچے ہو جائیں گے
اس کو رستے پہ لائیں گے
اس پہ ڈال دے ذمہ داری
مشکل حل ہوگی تب ساری
اماں دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
بےبے دیکھ آ دیکھ
تیرا منڈا بگڑا جائے
No comments:
Post a Comment