چاند سفارش جو کرتا ہماری - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/16

چاند سفارش جو کرتا ہماری

chaand-sifarish-jo-karta

فلم : فنا (2006)
نغمہ نگار: پرسون جوشی
نغمہ : چاند سفارش جو کرتا ہماری
گلوکار : شان
موسیقار : جتن للت
اداکار : عامر خان، کاجول
یوٹیوب : Chand Sifarish | Fanaa | Aamir Khan | Kajol

چاند سفارش جو کرتا ہماری، دیتا وہ تم کو بتا
شرم و حیا پہ پردے گرا کے کرنی ہے ہم کو خطا
ضد ہے اب تو ہے خود کو مٹانا، ہونا ہے تجھ میں فنا

تیری ادا بھی ہے جھونکے والی، چھو کے گزر جانے دے
تیری لچک ہے کہ جیسے ڈالی دل میں اتر جانے دے
آجا بانہوں میں کر کے بہانا، ہونا ہے تجھ میں فنا

ہے جو ارادے بتا دوں تم کو، شرما ہی جاؤ گی تم
دھڑکنیں جو سنا دوں تم کو، گھبرا ہی جاؤ گی تم
ہم کو آتا نہیں ہے چھپانا ، ہونا ہے تجھ میں فنا

Chaand Sifarish Jo Karta - film: Fanaa (2006)

No comments:

Post a Comment