آسمان سے آیا فرشتہ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/14

آسمان سے آیا فرشتہ

aasman-se-aaya-farishta

فلم : این ایوننگ ان پیرس (1967)
نغمہ نگار: حسرت جئےپوری
نغمہ : آسمان سے آیا فرشتہ
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جئے کشن
اداکار : شمی کپور، شرمیلا ٹیگور
یوٹیوب : Aasman Se Aaya Farishta - Mohammad Rafi - Shammi Kapoor

آسمان سے آیا فرشتہ
پیار کا سبق سکھلانے
دل میں ہے تصویر یار کی
لایا ہوں وہ دکھلانے
کہو پیار ہے تم سے
جا جا
او جاناں کہو پیار ہے تم سے
جا جا جا

سیکھو، ذرا سیکھو انداز پیار کا ہم سے تم
کر لو، اجی کر لو اقرار پیار کا ہم سے تم

دلبر تیری خاطر میں چاند چھوڑ کر آیا ہوں
دینے نذرانہ، میں اپنے پیار کو لایا ہوں

سایہ ہوں میں تیرا، تیرے ساتھ ساتھ ہی آؤں گا
عاشق ہوں میں تیرا، بانہوں سے باندھ لے جاؤں گا

Aasman Se Aaya Farishta - film: An Evening In Paris (1967)

No comments:

Post a Comment