ریشمی شلوار کرتا جالی کا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/18

ریشمی شلوار کرتا جالی کا

reshmi-salwar-kurta-jali-ka

فلم : نیا دور (1957)
نغمہ نگار: ساحر لدھیانوی
نغمہ : ریشمی شلوار کرتا جالی کا
گلوکار : آشا بھونسلے، شمشاد بیگم
موسیقار : او پی نیر
اداکار : دلیپ کمار، وجینتی مالا، کم کم ، مینو ممتاز
یوٹیوب : Reshmi Shalwar Kurta Jali Ka

ریشمی شلوار کرتا جالی کا
روپ سہا نہیں جائے نخرے والی کا

جا رے پیچھا چھوڑ مجھ متوالی کا
کاہے ڈھونڈے راستہ کوتوالی کا

جب جب تجھ کو دیکھوں میرے دل میں چھوٹیں پھلجھڑیاں
کروں گا تیرا پیچھا چاہے لگ جائیں ہتھکڑیاں
کیا ہے کوتوالی کا

میں ہوں عزت والی، مجھے سمجھ نہ ایسی ویسی
بڑے بڑوں کی میں نے کر دی ہے ایسی تیسی
تو ہے کس تھالی کا

روپ تیرے کالٹ کا ، میرے دل کو دے دیا جھٹکا
رنگ بھرے ہاتھوں سے ذرا ، کھول دے پٹ گھونگھٹ کا
دل ہے دل والی کا

Reshmi Shalwar Kurta Jali Ka - film: Naya Daur (1957)

No comments:

Post a Comment