تم سے ملنے کی تمنا ہے پیار کا ارادہ ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/24

تم سے ملنے کی تمنا ہے پیار کا ارادہ ہے

tumse-milne-ki-tamanna-hai

فلم : ساجن (1991)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : تم سے ملنے کی تمنا ہے پیار کا ارادہ ہے
گلوکار : ایس پی بالا سبرامنیم
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : مادھوری ڈکشت، سنجے دت، سلمان خان
یوٹیوب : Tumse Milne Ki Tamanna Hai | Saajan

تم سے ملنے کی تمنا ہے
پیار کا ارادہ ہے
اور ایک وعدہ ہے جانم
جو کبھی ہم ملے
تو زمانہ دیکھے گا اپنا پیار
او میرے یار ۔۔۔

میں شاعر نہیں، دیوانہ نہیں
میں عاشق نہیں پروانہ نہیں
ملی جب سے نظر تب سے جانِ جگر
میں ہو گیا دیوانہ ، میں ہو گیا دیوانہ
اب جانے کیا ہوگا جانِ جاناں
تم سے ملنے کی تمنا ہے ۔۔۔

کیا پتا پھر کہاں کب ملاقات ہو
وہ حسینہ سے پھر دل کی بات ہو
اس کے جیسی ہنسی میں نے دیکھی نہیں
روکے گا کیا زمانہ میں نے دل میں ہے ٹھانا
مجھ کو اسے ہے ابھی اپنا بنانا

تم سے ملنے کی تمنا ہے پیار کا ارادہ ہے
اور ایک وعدہ ہے جانم

Tumse Milne Ki Tamanna Hai - film: Saajan (1991)

No comments:

Post a Comment