فلم : ہم دل دے چکے صنم (1999)
نغمہ نگار: محبوب
نغمہ : کائی پوچے ڈھیل دے دے رے بھیا
گلوکار : کےکے، شنکر مہادیون، ڈامنیک، جیوتسنا ہردیکر
موسیقار : اسماعیل دربار
اداکار : سلمان خان، ایشوریا رائے، اجے دیوگن
یوٹیوب : Kaipoche | Hum Dil De Chuke Sanam
کائی پوچے
ہو ہو ہو ہو
ہے ڈھیل دے ڈھیل دے دے رے بھیا
ہے ڈھیل دے ڈھیل دے دے رے بھیا
اُس پتنگ کو ڈھیل دے
جیسے ہی مستی میں آئے
اس پتنگ کو کھینچ دے
ہے ڈھیل دے ڈھیل دے دے رے بھیا
تیز تیز تیز ہے مانجھا اپنا تیز ہے
انگلی کٹ سکتی ہے بابو
تو پتنگ کیا چیز ہے
ڈھیل دے ڈھیل دے دے رے بھیا
کائی پوچے آئی لپیٹ
تیری پتنگ تو گئی کام سے
کیسے کٹی اڑی تھی شان سے
چل سرک اب کھسک
تیری نہیں تھی وہ پتنگ
وہ تو گئی کسی کے سنگ سنگ سنگ
اوہ غم نہ کر گھما پھرا کے ٹتو
پھر سے غرغر غر
آسماں ہے تیرا پیار، حوصلہ بلند ہے
دم نہیں ہے آنکھوں میں، مانجھے کی پکڑ ہے
تنی کیسے باندھتے ہیں اس کو کیا خبر ہے
لگا لے پینچ پھر سے
تو ہونے دے جنگ
نظر سدا ہو اونچی سکھاتی ہے پتنگ
سکھاتی ہے پتنگ
ہو ہو ہو ہو ہو
ہے ڈھیل دے ڈھیل دے دے رے بھیا
اُس پتنگ کو ڈھیل دے
جیسے ہی مستی میں آئے
اس پتنگ کو کھینچ دے
کائی پوچے
No comments:
Post a Comment