تیرے پیار پہ میرے یار جان نثار ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/06

تیرے پیار پہ میرے یار جان نثار ہے

jaan-nisaar kedarnath movie 2018

فلم : کیدارناتھ (2018)
نغمہ نگار: امیتابھ بھٹاچاریہ
نغمہ : تیرے پیار پہ میرے یار جان نثار ہے
گلوکار : وجئے بینیڈکٹ
موسیقار : اریجیت سنگھ، اسیس کور
اداکار : سشانت سنگھ راجپوت، سارا علی خان
یوٹیوب : Jaan ’Nisaar | Kedarnath

جان نثار
نہ مارے گی دیوانگی میری
نہ مارے گی آوارگی میری
کہ
مارے گی زیادہ مجھے موت سے
ناراضگی تری
کیوں اتنا ہوا ہے توخفا
ہے ضد کس بات کی تیری
کہ
مارے گی زیادہ
مجھے موت سے
ناراضگی تیری
جاااااان نثاااااار ہے جااااان نثااااار
تیرے پیار پہ میرے یار
جاااان نثااار ہے

دنیا زمانے سے
رشتے مٹائے ہیں
تجھ سے ہی یاری ہے ہماری
اک بار تو آ

میں نے نبھایا ہے
کر کے دکھایا ہے
لے تیرے باری اک واری
تو بھی پیار نبھا
تو بھی پیار نبھا۔۔۔
اویاااااارا

تیری بے رخی سے ہے بڑی
عمر انتظار کی میری
کہ
مارے گی زیادہ
مجھے موت سے
ناراضگی تیری
جااااان نثااااار ہے جان نثار
تیرے پیار پہ میرے یار
جاااااان نثار

Jaan Nisaar - film: Kedarnath (2018)

No comments:

Post a Comment