فلم : اتسو (1984)
نغمہ نگار: امیتابھ بھٹاچاریہ
نغمہ : من کیوں بہکا رے بہکا آدھی رات کو
گلوکار : آشا بھونسلے، لتا منگیشکر
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : ریکھا، ششی کپور، امجد خان، شیکھر سمن، شنکرناگ
یوٹیوب : Man Kyoon Behka Re Behka Aadhi Raat Ko - Utsav
من کیوں بہکا رے بہکا آدھی رات کو
بیلا مہکا رے مہکا آدھی رات کو
کس نے بنسی بجائی آدھی رات کو
جس نے پلکیں چرائی آدھی رات کو
جھنجھر جھمکے سن جھمکے آدھی رات کو
اس کو ٹوکو نہ روکو، روکو نہ ٹوکو آدھی رات کو
لاج لگے رے لاگے آدھی رات کو
دینا سیندور کہ سوؤں آدھی رات کو
بیلا مہکا رے مہکا آدھی رات کو
بات کہتے بنے کیا آدھی رات کو
آنکھ کھولے گی بات آدھی رات کو
ہم نے پی چاندنی آدھی رات کو
چاند آنکھوں میں آیا آدھی رات کو
بیلا مہکا رے مہکا آدھی رات کو
من کیوں بہکا رے بہکا آدھی رات کو
رات گُنتی رہے گی آدھی بات کو
آدھی باتوں کی پیر، آدھی رات کو
بات پوری ہو کیسے آدھی رات کو
رات ہوتی شروع ہے آدھی رات کو
من کیوں بہکا رے بہکا آدھی رات کو
بیلا مہکا رے مہکا آدھی رات کو
No comments:
Post a Comment