آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/05

آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر


فلم : ڈسکو ڈانسر (1982)
نغمہ نگار: انجان
نغمہ : آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
گلوکار : وجئے بینیڈکٹ
موسیقار : بھپی لہری
اداکار : متھن چکرورتی، کم
یوٹیوب : I Am A Disco Dancer | Disco Dancer

وِل یو سِنگ وِد می؟
سے ڈی، سے آئی، سے ایس۔سی۔او
ڈسکو ڈسکو ڈسکو ڈسکو

آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
زندگی میرا گانا، میں کسی کا دیوانہ
تو جھومو، تو ناچو، آؤ میرے ساتھ ناچو گاؤ
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر

دوستو، میری یہ زندگی گیتوں کی امانت ہے
میں اسی لیے پیدا ہوا ہوں
یہ لوگ کہتے ہیں میں تب بھی گاتا تھا
جب بول پاتا نہیں تھا
یہ پاؤں میرے تو تب بھی تھرکتے تھے
جب چلنا آتا نہیں تھا
نغموں کی مستی ہے میری جوانی میں
ہے ڈانس میرے لہو کی روانی میں
یہی میری ہار، یہی میری جیت، یہی میرے گیت
تو جھومو، تو ناچو، آؤ میرے ساتھ ناچو گاؤ
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
زندگی میرا گانا، میں کسی کا دیوانہ

ڈی سے کیا ہوتا ہے؟
ڈارلنگ ۔۔۔ آ ہاں
دیوانہ ۔۔۔ آ ہاں
ڈسکو ۔۔۔ آ ہاں
ڈی سے ہوتا ہے ڈانس
آئی سے ہوتا ہے آئٹم
ایس سے ہوتا ہے سنگر
سی سے ہوتا ہے کورس
او سے آرکسٹرا

ہیلو بیوٹی فل، وہاٹس یور نیم؟
نِشا!
تمہیں معلوم جوانی کیا ہوتی ہے؟
نہیں معلوم!
ہا ہا ہا
جوانی ایک لہر ہے، جوانی ایک نشہ ہے
جوانی جس پہ آئے، وہ ہی جانے یہ کیا ہے
دو دن کی ہستی میں، صدیوں کی مستی ہے
بنداس باغی جوانی
دل پیاسے ملتے ہیں، ایسے جوانی میں
جیسے ملے آگ پانی میں
اس عمر میں کیوں نہ من مانی کر جائیں
مستی کی راہوں میں حد سے گزر جائیں
ہا ہا ہا
جہاں ملے پیار، وہیں میرے یار، ہو جائیں نثار
تو جھومو، تو ناچو، آؤ میرے ساتھ ناچو گاؤ
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
زندگی میرا گانا، میں کسی کا دیوانہ
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر
آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر

I am a disco dancer - film: Disco Dancer (1982)

No comments:

Post a Comment