اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/04

اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا

allah-karam-karna

فلم : صنم بےوفا (1991)
نغمہ نگار: ساون کمار ٹک
نغمہ : اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : مہیش کشور
اداکار : سلمان خان، چاندنی
یوٹیوب : Allah Karam Karna - Sanam Bewafa

اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا
اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا
پروردگارِ عالم
بےکس پہ رحم کرنا
اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا

یہ پھول جو ادا کیا اس کو سنبھالیے
رحمت کا اپنی کوئی بھی جلوہ دکھائیے
اس ماں کی فضا کا
یارب تو دھرم رکھنا، یارب تو دھرم رکھنا

دیتی ہوں یہ دہائی میں ربِ جلیل کو
جیسے بچایا آگ سے حضرت خلیل کو
تو مجھ غریب پر بھی ایسا ہی کرم کرنا
ایسا ہی کرم کرنا
پروردگارِ عالم
بےکس پہ رحم کرنا
اللہ کرم کرنا، للہ کرم کرنا

Allah Karam Karna - film: Sanam Bewafa (1991)

No comments:

Post a Comment