فلم : ہیرو (1983)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : نندیا سے جاگی بہار
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : جیکی شراف، میناکشی سیشادری
یوٹیوب : Nindiya Se Jaagi Bahaar - Hero
نندیا سے جاگی بہار
ایسا موسم دیکھا پہلی بار
کوئل کوکے کوکے گائے ملہار
میں ہوں ابھی کمسن کمسن
جانوں نہ کچھ اِس بن، اس بن
راتیں جوانی کی بالی عمر کے دن
کب کیا ہو نہیں اعتبار
کیسی یہ رت آئی
سن کے میں شرمائی
کانوں میں کہہ گئی کیا جانے یہ پروائی
پہنے پھولوں نے کرنوں کے ہار
No comments:
Post a Comment