فلم : آپ کے ساتھ (1986)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : آنے والے سال کو سلام
گلوکار : شبیر کمار
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : انیل کپور، رتی اگنی ہوتری، سمیتا پاٹل، ونود مہرہ
یوٹیوب : Aane Wale Saal Ko Salaam | Aap Ke Saath 1986
آنے والے سال کو سلام
جانے والے سال کو سلام
نئے سال کا پہلا جام، آپ کے نام
آپ کے نام ۔۔
ہیپی نیو ائیر، ہیپی نیو ائیر
ہیپی ہیپی ہیپی نیو ائیر
چہروں پہ چہرے انجانے
کون کسی کو اب پہچانے
کس کے دل میں کیا ہے جانے
آج نگاہوں سے لیتے ہیں
لوگ زباں کا کام
آپ کے نام ، ہیپی نیو ائیر
ہو نئے سال کا پہلا جام، آپ کے نام
مستی میں ہیں سب مستانے
یار نئے کچھ دوست پرانے
شاعر عاشق اور دیوانے
ایک جگہ پر جمع ہوئے ہیں
شہر کے سب بدنام
آپ کے نام ، ہیپی نیو ائیر
ہو نئے سال کا پہلا جام، آپ کے نام
ہاں تو میں کیا کہہ رہا تھا
حضور آپ آنند بخشی کی لکھی
توتا مینا کی کہانی سنا رہے تھے
سنائیے ناں ، ارے ہاں
پھر توتے سے بولی مینا
یاد رہے گی آج کی رینا
نئے سال کا اوئے کیا کہنا
بھور بھئی سب پنچھی جاگے
جاگ ہو توتارام
آپ کے نام ، ہیپی نیو ائیر
ہو نئے سال کا پہلا جام، آپ کے نام
ہیپی نیو ائیر، ہیپی نیو ائیر
ہیپی ہیپی ہیپی نیو ائیر
No comments:
Post a Comment