فلم : نصیب (1981)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
گلوکار : کشور کمار، اوشا منگیشکر
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا، رشی کپور، ہیما مالنی، رینارائے
یوٹیوب : Pakdo Pakdo Pakdo | Naseeb 1981
ہو تو تو تو تو
پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
دیکھو جانے نہ پائے جائے تو واپس آنے نہ پائے
ارے پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
ارے پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
مارو قینچی توڑو ٹانگڑی یہ گھر جائے ہو کے لنگڑی
بائیا پکڑو ہاتھ مروڑو گوری گوری ٹانگ نہ توڑو
کھیل ہے پیارے پیار نہیں ہے
دشمن ہے دل دار نہیں ہے
یہ تیرا دل دھڑکنے نہ پائے
پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
دیکھو جانے نہ پائے جائے تو واپس آنے نہ پائے
کوئی لڑکی یہ نہ بھولے یہ لڑکا ہم سے نہ جھولے
اس کا مکھڑا تو ہے بھولا شبنم میں ہے آگ کا شعلہ
اپنے دل پے رکھنا قابو اس کے نینوں میں ہے جادو
او نینوں سے نینا ملنے نہ پائے
پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
دیکھو جانے نہ پائے جائے تو واپس آنے نہ پائے
ایک گئی اب دوجی آئی توبہ اللہ رام دہائی
یہ تو سانس نہیں چھوڑے گی یہ میدان میں دم توڑے گی
سوچ سمجھ کے زور لگانا یہ نازک ہے بھول نہ جانا
پتلی کمر بل کھانے نہ پائے
پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
دیکھو جانے نہ پائے جائے تو واپس آنے نہ پائے
ارے پکڑو پکڑو پکڑو جکڑو جکڑو جکڑو
No comments:
Post a Comment