چھپ گیا کوئی رے دور سے پکار کے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/12/12

چھپ گیا کوئی رے دور سے پکار کے

chhup-gaya-koi-re-door-se-pukar-ke

فلم : چمپا کلی (1957)
نغمہ نگار: راجندر کرشن
نغمہ : چھپ گیا کوئی رے دور سے پکار کے
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : ہیمنت کمار
اداکار : بھارت بھوشن، سچترا سین
یوٹیوب : Chhup Gaya Koi Re Door Se Pukar Ke

چھپ گیا کوئی رے دور سے پکار کے
درد انوکھے ہائے دے گیا پیار کے


آج ہے سونی سونی دل کی یہ گلیاں
بن گئیں کانٹے میری خوشیوں کی کلیاں
پیار بھی کھویا میں نے سب کچھ ہار کے


انکھیوں سے نیند گئی، منوا سے چین رے
چھپ چھپ روئے میرے، کھوئے کھوئے نین رے
ہائے یہی تو میرے دن تھے سنگھار کے


Chhup Gaya Koi Re Door Se Pukar Ke - film: Champakali (1957)

No comments:

Post a Comment