اینا مینا ڈیکا ۔۔۔ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/03

اینا مینا ڈیکا ۔۔۔

eena-meena-deeka

فلم : آشا (1957)
نغمہ نگار: راجندر کرشن
نغمہ : اینا مینا ڈیکا ۔۔۔
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : سی رامچندر
اداکار : وجینتی مالا، کشور کمار، پران
یوٹیوب : Eena Meena Deeka | Aasha

اینا مینا ڈیکا، ڈائی، ڈامونیکا
ماکا ناکا ناکا، چیکا پیکا ریکا
اینا مینا ڈیکا، ڈیکا ڈے ڈائی ڈمونیکا
ماکاناکا ماکاناکا چیکا پیکا رولا ریکا
رمپم پوش رمپم پوش

دل دے دوں، ہے کوئی لینے والا
ایسے ویسے کو نہیں دینے والا
صورتیاں حسیں ہو، عمریاں جواں ہو
کوئی بھی اسے دیکھے تو بس یہ گماں ہو
یہی ہے یہی ہے یہی تو ہے وہ
اینا مینا ڈیکا ۔۔۔

یہ شرطیں تو بڑی ہیں ضروری
جو کوئی کرے گا انہیں پوری
میں خوشی خوشی اسے یہ دل دے دوں گا
قسم کھا رہا ہوں، کہ دام بھی نہ لوں گا
مگر یہ کہوں گا، مگر یہ کہوں گا
( کیا؟ )
یہی ہے یہی ہے یہی تو ہے وہ
اینا مینا ڈیکا ۔۔۔

مت سوچو کہ سستا ہے سودا
پھل پائے گا لگائے گا جو پودا
دل کی یہ یاری بنے گی پھلواری
یہ دنیا جلے گی، جلن کی ہے ماری
ہنسے گی ہنسے گی ہنسے گی میری پیاری
اینا مینا ڈیکا ۔۔۔

Eena Meena Deeka - film: Aasha (1957)

No comments:

Post a Comment