انہی لوگوں نے لے لیا دوپٹہ میرا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/13

انہی لوگوں نے لے لیا دوپٹہ میرا

inhi-logon-ne-le-liya-dupatta-mera

فلم : پاکیزہ (1972)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : انہی لوگوں نے لے لیا دوپٹہ میرا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : غلام محمد
اداکار : مینا کماری، راج کمار، اشوک کمار
یوٹیوب : Inhi Logon Ne Le Liya Dupatta Mera | Pakeezah

انہی لوگوں نے، انہی لوگوں نے
انہی لوگوں نے لے لیا دوپٹہ میرا

ہماری نہ مانو بججوا سے پوچھو
ہماری نہ مانوں سیاں، بججوا سے پوچھو
جس نے اشرفی گز دینا دوپٹہ میرا
او جی ہو دوپٹہ میرا، او دوپٹہ میرا

آ ہمری نہ مانو رنگ رجوا سے پوچھو
ہمری نہ مانو سیاں، ہمری نہ مانو رنگ رجوا سے پوچھو
جس نے، جس نے گلابی رنگ دینا دوپٹہ میرا
انہی لوگوں نے، انہی لوگوں نے، انہی لوگوں نے
ہمری نہ مانو سپاہیاں سے پوچھو

آ آ آ ہمری نہ مانو سپاہیاں سے پوچھو
جس نے، جس نے بجریا میں چھینا دوپٹہ میرا
انہی لوگوں نے لے لیا دوپٹہ میرا
دوپٹہ میرا، دوپٹہ میرا

Inhi Logon Ne Le Liya Dupatta Mera - film: Pakeezah (1972)

No comments:

Post a Comment