فلم : غلام (1998)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : آتی کیا کھنڈالہ؟
گلوکار : الکا یاگنک، عامر خان
موسیقار : جتن للت
اداکار : عامر خان، رانی مکرجی
یوٹیوب : Aati Kya Khandala | Ghulam
اے کیا بولتی تو
اے کیا میں بولوں
سن
سنا
آتی کیا کھنڈالہ؟
کیا کروں آ کے میں کھنڈالہ؟
گھومیں گے، پھریں گے، ناچیں گے، گائیں گے
عیش کریں گے اور کیا!
اے کیا بولتی تو؟
برسات کا سیزن ہے، کھنڈالہ جا کے کیا کرنا
برسات کے سیزن میں ہی تو مزا ہے میری مینا
بھیگوں گی میں، سردی کھانسی ہو جائے گی مجھ کو
چھاتا لے کے جائیں گے، پاگل سمجھی کیا مجھ کو
کیا کروں سمجھ میں آئے ناں
کیا کروں تجھ سے میں جانوں ناں
ارے اتنا تو کیوں سوچے، میں آگے تو پیچھے
بس اب نکلتے ہیں اور کیا
اے کیا بولتی تو ۔۔۔
لونےوالا میں چکی کھائیں گے، واٹر فال پہ جائیں گے
کھنڈالہ کے گھاٹ کے اوپر، فوٹو کھینچ کے آئیں گے
ہاں بھی کرتا نہ بھی کرتا، دل میرا دیوانہ
دل بھی سالا پارٹی بدلے، کیسا ہے زمانہ
فون لگا تو اپنے دل کو ذرا
پوچھ لے آخر ہے کیا ماجرا
ارے پل میں پھسلتا ہے، پل میں سنبھلتا ہے
کنفیوز کرتا ہے بس کیا
اے کیا بولتی تو ۔۔۔
No comments:
Post a Comment