وعدہ کر لے ساجنا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/06

وعدہ کر لے ساجنا

wada-kar-le-saajna

فلم : ہاتھ کی صفائی (1974)
نغمہ نگار: گلشن باؤرا
نغمہ : وعدہ کر لے ساجنا
گلوکار : محمد رفیع، لتا منگیشکر
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : ونود کھنہ، سیمی گریوال
یوٹیوب : Wada Kar Le Saajna | Haath Ki Safai

وعدہ کر لے ساجنا
تیرے بن میں نہ رہوں
میرے بن تو نہ رہے، ہو کے جدا
یہ وعدہ رہا
نہ ہوں گے جدا، یہ وعدہ رہا

میں دھڑکن تو دل ہے پیا
میں بتی تو میرا دیا
ہم پیار کی جوت جلائے
میں راہی میری منزل ہے تو
میں ہوں لہر اور ساحل ہے تو
جیون بھر ساتھ نبھائے
وعدہ کر لے جانِ جاں
تیرے بن میں نہ رہوں
میرے بن تو نہ رہے
ہو کے جدا، یہ وعدہ رہا
نہ ہوں گے جدا، یہ وعدہ رہا

جب سے مجھے تیرا پیار ملا
اپنی تو ہے بس یہی دعا
ہر جنم یوں مل کے رہیں گے
سندر سا ہو اپنا جہاں
پیار اپنا رہے سدا جواں
ہم سکھ دکھ مل کے سہیں گے
وعدہ کر لے ساجنا
تیرے بن میں نہ رہوں
میرے بن تو نہ رہے
ہو کے جدا، یہ وعدہ رہا
نہ ہوں گے جدا، یہ وعدہ رہا

Wada Kar Le Saajna - film: Haath Ki Safai (1974)

No comments:

Post a Comment