میرا پردیسی نہ آیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/05/25

میرا پردیسی نہ آیا

mera-pardesi-na-aaya

فلم : میرے ہمسفر (1970)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : میرا پردیسی نہ آیا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : شرمیلا ٹیگور ، جیتندر
یوٹیوب : Mera Pardesi Na Aaya

میرا پردیسی نہ آیا
سب کے من کے میت ملے ہیں
باغوں میں پھر پھول کھلے ہیں
میرا من مرجھایا

ساون برسا یوں من ترسا میں جی بھر کے روئی
جس نے دیکھا پاگل سمجھا یہ نہ سمجھا کوئی

یاد میں کس کی جانے ظلمی بھول گیا برہن کو
راہ میں جانے کس سوتن نے روک لیا ساجن کو

سانجھ سکارے یہ کہہ کہہ کے چھیڑے دنیا ساری
وہ آتی ہے وہ جاتی ہے ایک برہا کی ماری

Mera Pardesi Na Aaya - film: Mere Humsafar (1970)

No comments:

Post a Comment