چل چل میرے بھائی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/27

چل چل میرے بھائی

chal-mere-bhai

فلم : نصیب (1981)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : چل چل میرے بھائی
گلوکار : محمد رفیع، امیتابھ بچن، رشی کپور
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا، رشی کپور، ہیمامالنی، پروین بابی
یوٹیوب : Chal Mere Bhai | Naseeb

چل میرے بھائی چل چل میرے بھائی
تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں
ہاتھ جوڑتا ہوں تیرے پاؤں پڑتا ہوں
چل میرے بھائی۔۔۔
چاند ہوا آوارہ صبح کا نکلا تارہ
چل میرے بھائی۔۔۔

تو نے نہیں پی ہاں میں نے پی ہے
جس نے بھی پی یہ عادت بری ہے
بہت ہو چکی دنیا سو چکی
اب مان جا نہیں سر پھوڑتا ہوں
چل میرے بھائی۔۔۔

مجھ کو یارو معاف کرنا میں نشہ میں ہوں
جس کا بڑا بھائی ہو شرابی
چھوٹا پیے تو کیا ہے خرابی
بھلا یا برا تم ہی سمجھنا
تم پہ فیصلہ یہ میں چھوڑتا ہوں
چل میرے بھائی۔۔۔

ٹیکسی والے نے بھی نہ بٹھایا
ٹم ٹم والے نے چابک دکھایا
اپنی پیٹھ پر تمہیں اٹھا کر
گھوڑا بن کر دیکھ میں دوڑتا ہوں
چل میرے بھائی۔۔۔

بڑا ہو کے چھوٹے پے رعب ڈالتا ہے ہاں؟
نہیں آتا ہے نا؟ نہیں آتا ہے نا؟
تو جا میں بھی نہیں جاتا کٹی!
ہو گیا نا کٹی کٹی کٹی!

تو جان من ہے جان جگر ہے
تیرے لیے جان بھی حاضر ہے
مجھ سے اس قدر پیار ہے اگر
لا دے یہ بوتل میں توڑتا ہوں
چل میرے بھائی۔۔۔

Chal Mere Bhai - film: Naseeb (1981)

No comments:

Post a Comment