فلم : آرادھنا (1969)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : کورا کاغذ تھا یہ من میرا
گلوکار : لتا ، کشور
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : راجیش کھنہ، شرمیلا ٹیگور
یوٹیوب : Kora Kagaz Tha Ye Man Mera | Aradhana
کورا کاغذ تھا یہ من میرا
لکھ لیا نام اس پہ تیرا
سونا آنگن تھا جیون میرا
بس گیا پیار اس میں تیرا
ٹوٹ نہ جائے سپنے میں ڈرتا ہوں
نیس دن سپنوں میں دیکھا کرتا ہوں
نیناں کجرا رے متوا رے یہ اشارے
خالی درپن تھا یہ من میرا
رچ گیا روپ اس میں تیرا
چین گنوایا میں نے نندیا گنوائی
ساری ساری رات جاگوں، دوں میں دہائی
کہوں کیا میں آگے، نیہا لاگے، جی نہ لاگے
کوئی دشمن تھا یہ من میرا
بن گیا میت جا کے تیرا
باغوں میں پھولوں کے کھلنے سے پہلے
تیرے میرے نینوں کے ملنے سے پہلے
کہاں کی یہ باتیں ملاقاتیں ایسی راتیں
ٹوٹا تارا تھا یہ من میرا
بن گیا چاند ہوکے تیرا
No comments:
Post a Comment