ایک رات میں دو دو چاند کھلے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/06

ایک رات میں دو دو چاند کھلے

ek-raat-mein-do-do-chand-khile

فلم : برکھا (1959)
نغمہ نگار: راجندر کرشن
نغمہ : ایک رات میں دو دو چاند کھلے
گلوکار : لتا، مکیش
موسیقار : چترگپت
اداکار : جگدیپ، نندہ
یوٹیوب : Ek Raat Mein Do Do Chand Khile

ایک رات میں دو دو چاند کھلے
ایک گھونگھٹ میں ایک بدلی میں

اپنی اپنی منزل سے ملے
ایک گھونگھٹ میں ایک بدلی میں

بدلی کا وہ چاند تو سب کا ہے
گھونگھٹ کا یہ چاند تو اپنا ہے
مجھے چاند سمجھنے والے بتا
یہ رات ہے یا کوئی سپنا ہے

معلوم نہیں دو انجانے
راہی کیسے مل جاتے ہے
پھولوں کو اگر کھلنا ہیں تو وہ
ویرانوں میں بھی کھل جاتے ہیں

Ek Raat Mein Do Do Chand Khile - film: Barkha (1959)

No comments:

Post a Comment