لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/18

لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں

love-tujhe-love-main-karta-hun

فلم : برسات (1995)
نغمہ نگار : سمیر
نغمہ : لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں
گلوکار : کمار سانو، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : بابی دیول، ٹوئنکل کھنہ
یوٹیوب : Teri Adaao Pe Marata Hun | Barsaat

اگر کوئی مجھ سے یہ پوچھے
کیا؟
میں کیوں بےچین رہتا ہوں
کیوں؟
میری اس بیقراری کی وجہ کیا ہے
کیا؟

تیری اداؤں پہ مرتا ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں

تجھ سے بچھڑنے سے ڈرتی ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتی ہوں
ذرا پاس آ
دور نہیں ایک پل رہنا ہے
دیکھو میرے اتنے قریب نہ آؤ
ڈر لگتا ہے

مجھ سے بھی کیا ڈرنا
چھوڑو تم ضد کرنا
تجھے دیکھ کے آہیں بھرتا ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں
تیری اداؤں پہ مرتا ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں

جب مجھے چھوڑ کے تو جاتا ہے
سچ کہتی ہوں
عشق میں اکثر یہ ہوتا ہے
پیار جو کرتا ہے روتا ہے

چاہت کے سارے غم سہہ لوں گی
چھوڑوں گی دنیا کو، تیرے دل میں رہ لوں گی
تیرے لیے سجتی سنورتی ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتی ہوں

تیری اداؤں پہ مرتا ہوں
لَو تجھے لَو میں کرتا ہوں

Love tujhe love main karta hun - film: Barsaat (1995)

No comments:

Post a Comment