جادو ہے، نشہ ہے، مدہوشیاں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/17

جادو ہے، نشہ ہے، مدہوشیاں

jaadu-hai-nasha-hai

فلم : جسم (2003)
نغمہ نگار: نیلیش مشرا
نغمہ : جادو ہے، نشہ ہے، مدہوشیاں
گلوکار : شریا گھوشال
موسیقار : ایم ایم کیراوانی
اداکار : بی پاشا باسو، جان ابراہام
یوٹیوب : Jadu Hai Nasha Hai

جادو ہے، نشہ ہے، مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہے جس طرح سے تیری نظریں مجھے
میں خود کو چھپاؤں کہاں

یہ پل ہے اپنا، تو اس پل کو جی لے
شعلوں کی طرح ذرا جل کے جی لے
پل جھپکتے کھو نہ جانا
چھو کے کر لوں یقیں، نہ جانے پل یہ پائے کہاں
جادو ہے، نشہ ہے۔۔۔۔۔

بانہوں میں تیری یوں کھو گئے ہیں
ارماں دبے سے جگنے لگے ہیں
جو ملے ہو آج ہم کو
دور جانا نہیں، مٹا دو ساری یہ دوریاں
جادو ہے، نشہ ہے۔۔۔۔۔

Jaadu Hai Nasha Hai - film: Jism (2003)

No comments:

Post a Comment