فلم : بھوت بنگلہ (1965)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : جاگو سونے والو سنو میری کہانی
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : محمود، تنوجہ، آر ڈی برمن
یوٹیوب : Jaago Sonewalo Suno Meri Kahani
جاگو سونے والو سنو میری کہانی
کیا امیری، کیا غریبی، بھولو باتیں پرانی
ٹوٹا جو آج دل کا وہ ساز رونے لگا ایک بدنصیب
ہنسنے لگے دنیا کے لوگ کوئی ہوا برباد
یہ اونچ نیچ دنیا کے بیچ، آخر یہ کیوں، بولو کوئی
جو ہے بھلا، وہ کیوں برا، ہم تو نہ سمجھے یہ راز
آپس میں غم بانٹے جو ہم، پھر نہ رہیں ایسے ستم
کہنے کو ہم انسان ہیں انسانیت کہاں ہے
No comments:
Post a Comment