فلم : تم سا نہیں دیکھا (1957)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : جوانیاں یہ مست مست بن پیے
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : او پی نیر
اداکار : شمی کپور، امیتا
یوٹیوب : Jawaniya Ye Mast Mast Bin Piye | Tumsa Nahin Dekha
جوانیاں یہ مست مست بن پیے
جلاتی چل رہی ہیں راہ میں دئیے
نہ جانے ان میں کس کے واسطے ہوں میں
نہ جانے ان میں کون ہے میرے لیے
میرے لیے، میرے لیے
سبھی حسیں، سبھی جواں، کہا پے دل کو ہاریے
سبھی ہیں دل کی مہماں، کسے کسے پکاریے
دیوانے ہم تھے چاہ کے تو بےقرار ہو لیے
کہ دور کی نگاہ کے گناہ گار ہو لیے
جوانیاں یہ مست مست بن پیے
نہ جانے ان میں کون ہے میرے لیے
میرے لیے، میرے لیے
No comments:
Post a Comment