نظروں سے کہہ دو پیار میں ملنے کا موسم آ گیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/16

نظروں سے کہہ دو پیار میں ملنے کا موسم آ گیا

nazron-se-keh-do-pyaar-mein

فلم : دوسرا آدمی (1977)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : نظروں سے کہہ دو پیار میں ملنے کا موسم آ گیا
گلوکار : لتا، کشور
موسیقار : راجیش روشن
اداکار : رشی کپور، نیتو سنگھ، ششی کپور، راکھی
یوٹیوب : Nazron se Keh Do Pyaar Mein

نظروں سے کہہ دو پیار میں ملنے کا موسم آ گیا
بانہوں میں بانہیں ڈال کے کھلنے کا موسم آ گیا

کنو ، کنو ، بابا جانو
روکو ناں تم مجھے
ذرا سنو تو
اس پیار سے تیرا ہاتھ لگا لہرا گئے گیسو میرے
ارے کچھ بھی نظر آتا ہی نہیں مستی میں مجھے تجھ سے پرے
کاندھے پہ میری زلف کے ڈھلنے کا موسم آ گیا

تم مل بھی گئے پھر بھی دل کو کیا جانے کیسی آس ہے
تم پاس ہو پھر بھی ہونٹوں میں جانے کیسی پیاس ہے
ہونٹوں کی ٹھنڈی آگ میں جلنے کا موسم آ گیا

Nazron se Keh Do Pyaar Mein - film: Doosra Aadmi (1977)

No comments:

Post a Comment