لے جائیں گے ، دل والے دلہنیا لے جائیں گے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/14

لے جائیں گے ، دل والے دلہنیا لے جائیں گے

le-jayenge-le-jayenge

فلم : چور مچائے شور (1974)
نغمہ نگار: راج کوی اندرجیت سنگھ تلسی
نغمہ : لے جائیں گے، لے جائیں گے، دل والے دلہنیا لے جائیں گے
گلوکار : کشور کمار، آشا بھونسلے
موسیقار : رویندر جین
اداکار : ششی کپور، ممتاز
یوٹیوب : Le Jayenge Le Jayenge | Chor Machaye Shor

لے جائیں گے، لے جائیں گے، دل والے دلہنیا لے جائیں گے
ارے، رہ جائیں گے، رہ جائیں گے، پیسے والے دیکھتے رہ جائیں گے
لے جائیں گے، لے جائیں گے

تم ہو کلی تو گلاب ہم ہیں
ہو گلاب ہم ہیں
ہونٹوں سے لگا لو تو شراب ہم ہیں
ہو شراب ہم ہیں
کہتے ہیں لوگ کہ خراب ہم ہیں
تیری ہر بات کا جواب ہم ہیں
لاجواب ہم ہیں
اپنے دو ہاتھوں سے
کمایا ہوا کھانے والے
حق نہ پرایا کبھی کھائیں گے
سسر جی
لے جائیں گے
تیری سوں، مچھریا
لے جائیں گے

میں بھی تیرے ساتھ ہوں،، دل بھی تیرے ساتھ
سجنا دل بھی تیرے ساتھ
چاہے جب آجا چندا لے کے بارات
آ جا چندا لے کے بارات
میرے پاس کوٹھی ہے نہ کار سجنی
کڑکا ہے تیرا دل دار سجنی
دل دار سجنی
کوٹھی بنگلہ نہ مجھے کار چاہیے
دل چاہیے دل دار چاہیے
ہاں چل پھر چھلیے سوہنے نی بلیے
دل کی ہی دنیا بسائیں گے
لے جائیں گے لے جائیں گے
تیرے باغ کی بلبل

لے جائیں گے
لے جائیں گے لے جائیں گے ۔۔۔

Le Jayenge Le Jayenge - film: Chor Machaye Shor (1974)

No comments:

Post a Comment