تم پاس آئے ، یوں مسکرائے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/11

تم پاس آئے ، یوں مسکرائے


فلم : کچھ کچھ ہوتا ہے (1998)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : تم پاس آئے ، یوں مسکرائے
گلوکار : کویتا کرشنامورتی، ادت نارائن
موسیقار : جتن للت
اداکار : شاہ رخ خان، کاجول، رانی مکرجی
یوٹیوب : Kuch Kuch Hota Hai

تم پاس آئے ، یوں مسکرائے
تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے
اب تو میرا دل، جاگے نہ سوتا ہے
کیا کروں ہائے
کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔

نہ جانے کیسا احساس ہے
بجھتی نہیں ہے کیا پیاس ہے
کیا نشہ اس پیار کا
مجھ پہ صنم، چھانے لگا
کوئی نہ جانے کیوں چین کھوتا ہے
کیا کروں ہائے
کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔

کیا رنگ لائی میری دعا
یہ عشق جانے کیسے ہوا
بےچینیوں میں چین نہ جانے کیوں آنے لگا
تنہائی میں دل یادیں سنجوتا ہے
کیا کروں ہائے
کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔

جان وفا ہو کے بےقرار
برسوں کیا میں نے انتظار
پر کبھی تو نے نہیں یہ تب کہا
جو اب کہا
دل بے بسی میں چپکے سے روتا ہے
کیا کروں ہائے
کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔

Kuch Kuch Hota Hai - film: Kuch Kuch Hota Hai (1998)

No comments:

Post a Comment