موسم آئے گا جائے گا پیار سدا مسکرائے گا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/10

موسم آئے گا جائے گا پیار سدا مسکرائے گا

mausam-aayega-jayega

فلم : شاید (1979)
نغمہ نگار: وٹھل بھائی پٹیل
نغمہ : موسم آئے گا جائے گا پیار سدا مسکرائے گا
گلوکار : آشا بھونسلے، مناڈے
موسیقار : منس مکرجی
اداکار : وجیندر، نیتا مہتا، نصیرالدین شاہ
یوٹیوب : Mausam Aayega Jayega

موسم آئے گا جائے گا
پیار سدا مسکرائے گا

بانہوں میں تیری سجنا
سچ ہو جائے گا سپنا
سارا جہاں دوہرائے گا

یہ وعدہ ارادہ چلو حسیں وادی میں کھو جائیں
چلو نا آؤ نا پھولوں کے سائے میں کھو جائیں
سماں ہے سہانا تیرے سنگ آج بہک جائیں
پیار کی راہ میں مہک جائیں
پیارا پیارا یہ نظارا آج سب کو قبول ہو جائے گا
موسم آئے گا جائے گا
پیار سدا مسکرائے گا

او جانی دیوانی جگی جگی راتوں میں قہر آئے
رسیا تیری ہی قسموں پہ زندگی گزر جائے
جان من جانِ جاں تیرے لب پہ میرے لبوں کے سائے
سجنا نا نا جیا جلے نیناں شرمائے
دل دیوانہ مستانہ ہر شئے پہ خمار آ جائے گا
موسم آئے گا جائے گا
پیار سدا مسکرائے گا

بانہوں میں تیری میرے سجنا
سچ ہو جائے گا سپنا
باہوں میں تیری میرے سجنا
سچ ہو جائے گا سپنا
سارا جہاں دہرائے گا
موسم آئے گا جائے گا
پیار سدا مسکرائے گا

Mausam Aayega Jayega - film: Shaayad (1979)

No comments:

Post a Comment