میرے خوابوں میں جو آئے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/28

میرے خوابوں میں جو آئے

mere-khwabon-mein-jo-aaye

فلم : دل والے دلہنیا لے جائیں گے (1995)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : میرے خوابوں میں جو آئے
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : جتن للت
اداکار : شاہ رخ خان، کاجول
یوٹیوب : Mere Khwabon Mein | Dilwale Dulhania Le Jayenge

میرے خوابوں میں جو آئے
آ کے مجھے چھیڑ جائے
اس سے کہو کبھی سامنے تو آئے

کیسا ہے، کون ہے وہ، جانے کہاں ہے
جس کے لیے میرے ہونٹوں پہ ہاں ہے
اپنا ہے یا بیگانہ ہے وہ
سچ ہے یا کوئی افسانہ ہے وہ
دیکھے گھور گھور کے، یوں ہی دور دور سے
اس سے کہو میری نیند نہ چرایے

جادو سا جیسے کوئی چلنے لگا ہے
میں کیا کروں دل مچلنے لگا ہے
تیرا دیوانہ ہوں، کہتا ہے وہ
چھپ چھپ کے پھر کیوں رہتا ہے وہ
کر بیٹھا بھول وہ، لے آیا پھول وہ
اس سے کہو جائے، چاند لے کے آئے

Mere Khwabon Mein Jo Aaye - film: Dilwale Dulhania Le Jayenge (1995)

No comments:

Post a Comment