ساون کو آنے دو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/29

ساون کو آنے دو

sawan-ko-aane-do

فلم : ساون کو آنے دو (1979)
نغمہ نگار: گوہر کانپوری
نغمہ : ساون کو آنے دو
گلوکار : جسپال سنگھ، کلیانی مترا
موسیقار : راج کمل
اداکار : ارون گوئل، زرینہ وہاب
یوٹیوب : Sawan Ko Aane Do

تمہیں گیتوں میں ڈھالوں گا
ساون کو آنے دو

جھولوں کی ہونگی قطاریں
پھولوں کی ہونگی بہاریں
سرگم کے لے پہ بھونرے
کلیوں کا گھونگھٹ اتاریں
سپنے جگا لوں گا
تم کو تمہیں سے میں
ایک دن چرا لوں گا
کب؟
ساون کو آنے دو

دیکھو یہ شان ہماری
ہم ہیں پاون کے پجاری
دھرتی گگن کے ملن کی
آرتی ہم نے اتاری
اب میں نہ مانوں گا
اس دل کے درپن میں
تم کو سجا لوں گا
کب؟
ساون کو آنے دو

بادل سے رس رنگ برسے
پیاسا من کاہے کو ترسے
کہتی ہے برکھا دیوانی
گوری سمٹ نہیں ڈر سے
اپنا بنا لوں گا
دل میں بسا لوں گا
سینے سے لگا لوں گا
کب؟
ساون کو آنے دو

Sawan Ko Aane Do - film: Sawan Ko Aane Do (1979)

No comments:

Post a Comment