جنم جنم کا ساتھ ہے تمہارا ہمارا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/20

جنم جنم کا ساتھ ہے تمہارا ہمارا

janam-janam-ka-saath-hai-tumhara-hamara

فلم : بھیگی پلکیں (1982)
نغمہ نگار: ایم جی حشمت
نغمہ : جنم جنم کا ساتھ ہے تمہارا ہمارا
گلوکار : لتا، رفیع
موسیقار : جگال کشور، تلک راج
اداکار : راج ببر، سمیتا پاٹل
یوٹیوب : Janam Janam Ka Saath Hai | Bheegi Palkein

جنم جنم کا ساتھ ہے تمہارا ہمارا
اگر نہ ملتے اس جیون میں، لیتے جنم دوبارہ

جب سے گھومے دھرتی، سورج، چاند، ستارے
تب سے میری نگاہیں، سمجھے تیرے اشارے
روپ بدل کر ساجن میں نے، پھر سے تمہیں پکارا

پیار کے پنکھ لگا کے دور کہیں اڑ جائیں
جہاں ہوائیں غم کی ہم تک پہنچ نہ پائیں
خوشیوں کی خوشبو سے، مہکے گھر سنسار ہمارا

Janam janam ka saath hai tumhaara hamaara - film: Bheegi Palkein (1982)

No comments:

Post a Comment