میں گاؤں تم سو جاؤ ، سکھ سپنوں میں کھو جاؤ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/31

میں گاؤں تم سو جاؤ ، سکھ سپنوں میں کھو جاؤ


فلم : برہمچاری (1968)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : میں گاؤں تم سو جاؤ ، سکھ سپنوں میں کھو جاؤ
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : شمی کپور، راجشری
یوٹیوب : Main Gaon Tum So Jao

میں گاؤں تم سو جاؤ، سکھ سپنوں میں کھو جاؤ

مانا آج کی رات ہے لمبی، مانا دن تھا بھاری
پر جگ بدلا، بدلے گی ایک دن تقدیر ہماری
اس دن کے خواب سجاؤ

کل تم جب آنکھیں کھولو گے، جب ہوگا اجیارا
خوشیوں کا سندیسہ لیکر آئے گا سمے ہرکارہ
مت آس کے دیپ بجھاؤ

جی کرتا ہے جیتے جی میں یوں ہی گاتا جاؤں
گردش میں تھکے ہاروں کا ماتھا سہلاتا جاؤں
پھر ایک دن تم دہراؤ

Main Gaoon Tum So Jao - film: Bramhachari (1968)

No comments:

Post a Comment