یارانہ یار کا نہ کبھی چھوٹے گا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/23

یارانہ یار کا نہ کبھی چھوٹے گا

yaarana-yaar-ka

فلم : ساتھی (1991)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : یارانہ یار کا نہ کبھی چھوٹے گا
گلوکار : کمار سانو، وپن سچدیو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : محسن خان، آدتیہ پنچولی، ورشا اسگاؤنکر۔ انوپم کھیر
یوٹیوب : Yaraana Yaar Ka Na Kabhi Chhutega | Saathi (1991)

زمیں آسماں مل جائیں یہ تو پھر بھی ممکن ہے
مگر ایک یار دنیا میں بڑی مشکل سے ملتا ہے

یارانہ یار کا نہ کبھی چھوٹے گا
تیرا نام لے لے کر میرا دم ٹوٹے گا
یارانہ یار کا ۔۔۔

جہاں گرے پسینہ تیرا میں تو خون بہا دوں گا
تو ہی تو ہے دل میں میرے، چیر کے دل دکھلا دوں گا
کہ روٹھوں جو تجھ سے میں تو خدا روٹھے گا
تیرا نام لے لے کر ۔۔۔

ایک ہیں اپنے سپنے ساتھی تو جانے میں جانوں
اپنے دل کے نیک ارادے چہرے سے پہچانوں
اپنا پیار میرے یار کوئی کیا لوٹے گا
تیرا نام لے لے کر میرا دم ٹوٹے گا

Yaraana Yaar Ka Na Kabhi Chhutega - film: Saathi (1991)

No comments:

Post a Comment