گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/22

گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا

ghoonghat-ki-aad-se-dilbar-ka

فلم : ہم ہیں راہی پیار کے (1993)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے
گلوکار : کمار سانو، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : عامر خان، جوہی چاؤلہ
یوٹیوب : Ghoonghat Ki Aad Se Dilbar Ka | Hum Hain Rahi Pyar Ke (1993)

گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا
دیدار ادھورا رہتا ہے
جب تک نہ پڑے، عاشق کی نظر
سنگھار ادھورا رہتا ہے

گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا
دیدار ادھورا رہتا ہے
جب تک نہ ملے، نظروں سے نظر
اقرار ادھورا رہتا ہے
گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا

گورے مکھڑے سے گھونگھٹا ہٹانے دے
گھڑی اپنے ملن کی تو آنے دے
میرے دل پہ نہیں میرا قابو ہے
کچھ نہیں یہ چاہت کا جادو ہے
بڑھتی ہی جاتی ہیں صنم پیار کی یہ بےخودی
دو پریمیوں کے نہ ملنے سے
سنسار ادھورا رہتا ہے
جب تک نہ پڑے۔۔۔

باغ میں گل کا کھلنا ضروری ہے
ہاں محبت میں ملنا ضروری ہے
پاس آنے کا اچھا بہانہ ہے
کیا کروں میں کہ موسم دیوانہ ہے
دل میرا دھڑکانے لگی اب تو یہ دیوانگی
بنا کسی یار کے جان جاں
یہ پیار ادھورا رہتا ہے
جب تک نہ ملے۔۔۔

Ghoonghat Ki Aad Se - film: Hum Hain Rahi Pyar Ke (1993)

No comments:

Post a Comment