میں نہ بھولوں گا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/20

میں نہ بھولوں گا

main-na-bhoolunga

فلم : روٹی کپڑا اور مکان (1974)
نغمہ نگار: سنتوش آنند
نغمہ : میں نہ بھولوں گا
گلوکار : لتا ، مکیش
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : منوج کمار، ششی کپور، زینت امان، موسمی چٹرجی، امیتابھ بچن
یوٹیوب : Main Na Bhoolunga

میں نہ بھولوں گا، میں نہ بھولوں گا
ان رسموں کو، ان قسموں کو، ان رشتہ ناتوں کو
میں نہ بھولوں گا، میں نہ بھولوں گا

سمے کی دھارا میں، عمر بہہ جانی ہے
جو گھڑی جی لیں گے، وہی رہ جانی ہے
میں بن جاؤں سانس آخری، تو جیون بن جا
جیون سے سانسوں کا رشتہ، میں نہ بھولوں گی

برستا ساون ہو، مہکتا آنگن ہو
کبھی دل دولہا ہو، کبھی دل دلہن ہو
گگن بن کر جھومیں، پون بن کر گھومیں
چلو راہیں موڑیں، کبھی نہ سنگ چھوڑیں
کہیں پہ چھپ جانا ہے، نظر نہیں آنا ہے
کہیں پہ بس جائیں گے، یہ دن کٹ جائیں گے

ارے کیا بات چلی، وہ دیکھو رات ڈھلی
یہ باتیں چلتی رہیں، یہ راتیں ڈھلتی رہیں
میں من کو مندر کر ڈالوں، تو پوجن بن جا
مندر سے پوجا کا رشتہ میں نہ بھولوں گا

Main Na Bhoolunga - film: Roti Kapda Aur Makan (1974)

No comments:

Post a Comment