دھوپ میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/06/28

دھوپ میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی


فلم : گرفتار (1985)
نغمہ نگار : اندیور
نغمہ : دو باتیں ہو سکتی ہیں صنم
گلوکار : کشور کمار، آشا بھونسلے
موسیقار : بھپی لہری
اداکار : امیتابھ بچن، کمل ہاسن، مادھوی، رجنی کانت
یوٹیوب : Dhoop Mein Nikla Na Karo Roop Ki Rani | Giraftaar

دھوپ میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی
گورا رنگ کالا نہ پڑ جائے


مست مست آنکھوں سے چھلکاؤ نہ مدیرا
مدھوشالا میں تالا نہ پڑ جائے


تم جو تھگ گئی ہو تو بانہوں میں اٹھا لیں
حکم دو ہمیں تو ابھی پالکی لا دیں


پنتھ ہے پتھریلا پیدل نہ چلو تم
کہیں پاؤں میں چھالا نہ پڑ جائے


دھوپ ہو یا چھاؤں ساجن میں تو آؤں گی
تم سے ملنے آگ پہ بھی جل کے جاؤں گی


تمہیں چھوڑوں تو کیسے اک پل بھی تنہا
کسی سوتن سے پالا نہ پڑ جائے



Dhoop Mein Nikla Na Karo Roop Ki Rani - film: Geraftaar (1985)

No comments:

Post a Comment