میرے پیروں میں گھنگھرو بندھا دے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/26

میرے پیروں میں گھنگھرو بندھا دے

mere-pairon-mein-ghunghroo

فلم : سنگھرش (1968)
نغمہ نگار: شکیل بدایونی
نغمہ : میرے پیروں میں گھنگھرو بندھا دے ، تو پھر میری چال دیکھ لے
گلوکار : محمد رفیع، راجکماری
موسیقار : نوشاد
اداکار : دلیپ کمار، وجینتی مالا، سنجیو کمار
یوٹیوب : Mere Pairon Mein Ghunghroo | Sunghursh (1968)

دل پایا البیلا میں نے
طبیعت میری رنگیلی
ہائے
آج خوشی میں میں نے بھئیے
تھوڑی سی بھنگ پی لی

میرے پیروں میں، ہائے، میرے پیروں میں گھنگھرو بندھا دے
تو پھر میری چال دیکھ لے
ذرا جم کے بھئیا

موہے لالی چنر، موہے لالی چنریا اوڑھا دے
تو پھر میری چال دیکھ لے
میرے پیروں میں۔۔۔

کیا چال ہے توری؟
ذرا جھوم لے گوری
آ ہا، واہ

ہولے ڈولے کسی کی نتھنی
جھومے کسی کا جھمکا
ہر پاری دل تھام لے اپنا
ایسا لگاؤں ٹھمکا
کیسے بھلا؟
ایسے ڈنگ کا ٹکٹ پھرر کا ٹکٹ آ

جب ہو کسی کی بیاہ سگائی
میری جوانی لے انگڑائی
کوئی میری بھی شادی کرا دے
تو پھر میری چال دیکھ لے
میرے پیروں میں۔۔۔

کوئی گھونگھٹ والی میرے
دل پہ چلائے چھریاں
کوئی نینوں والی چھوڑے
نینوں سے پھلجھڑیاں
روپ ہے لاکھوں اور اک دل ہے
آپے میں رہنا بھی مشکل ہے
کوئی انکھیوں سے دارو پلا دے
تو پھر میری چال دیکھ لے

ذرا نین ملا کے
ذرا دل لگا کے!

ایک نظر سے دل بھرمایے
دو جی سے لے جائے
تیکھی نظر تو ایسی مارے
جو دیکھے لٹ جائے
ساری دنیا تجھ پہ دیوانی
میں بھی تو دیکھوں تیری جوانی
ذرا مکھڑے سے گھنگھٹا ہٹا دے
تو پھر میری چال دیکھ لے
موہے لالی چنریا۔۔۔

Mere Pairon Mein Ghunghroo - film: Sunghursh (1968)

No comments:

Post a Comment