بھولی صورت دل کے کھوٹے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/12/21

بھولی صورت دل کے کھوٹے

bholi-surat-dil-ke-khote

فلم : البیلا (1951)
نغمہ نگار: راجندر کرشن
نغمہ : بھولی صورت دل کے کھوٹے
گلوکار : لتا، سی۔رامچندر
موسیقار : سی۔ رامچندر
اداکار : بھگوان دادا، گیتا بالی
یوٹیوب : Bholi Surat Dil Ke Khote | Albela

بھولی صورت دل کے کھوٹے
نام بڑے اور درشن چھوٹے

نئے زمانے کا یہ چھیلا
اجلے کپڑے دل ہے میلا
رنگ برنگی ان کی ٹائی
گھر میں لیکن کڑکی چھائی
فیشن میں دل لوٹے پوٹے

نئے زمانہ کی یہ ناری
اونچی سینڈل بانکی ساڑی
نینوں میں کجرا، ہونٹوں پہ لالی
ہاتھ میں کنگن، کان میں بالی
نخرے بڑے موٹے موٹے

حسن اور عشق کی یہ لڑائی
شروع سے جگ میں ہوتی آئی
نہ کوئی جیتے، نہ کوئی ہارے
اجی کیوں نہ دل مل جائیں سارے
نہ تم بڑے نہ ہم چھوٹے

Bholi Surat Dil Ke Khote - film: Albela (1951)

No comments:

Post a Comment