مجھے اللہ کی قسم تم سے پیار ہو گیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/12/27

مجھے اللہ کی قسم تم سے پیار ہو گیا

mujhe-allah-ki-qasam

فلم : صنم بےوفا (1991)
نغمہ نگار: ساون کمار ٹک
نغمہ : مجھے اللہ کی قسم تم سے پیار ہو گیا
گلوکار : وپن سچدیو، لتا منگیشکر
موسیقار : مہیش کشور
اداکار : سلمان خان، چاندنی
یوٹیوب : Mujhe Allah Ki Kasam | Sanam Bewafa

مجھے اللہ کی قسم
اللہ اللہ کی قسم
تم سے پیار ہو گیا
بنا عید کے ہی
چاند کا دیدار ہو گیا
تم سے پیار ہو گیا
مجھے اللہ کی قسم
اللہ اللہ کی قسم

پاؤں میں گھنگرو باندھ کر
ناچی ہے جوانی
الفت کی شروع ہو گئی
ایک نئی کہانی
دیکھو حسن یہ پھر سے
عشق پر نثار ہو گیا
تم سے پیار ہو گیا

جی چاہتا ہے چوم لوں ہونٹوں کو
تمہارے ہونٹوں کو تمہارے
یہ ہونٹ کیا ہے
جسم و جان ہے نام تمہارے
یہ دل دیوانہ آپ کا سرکار ہو گیا
سرکار ہو گیا تم سے پیار ہو گیا
مجھے اللہ کی قسم
اللہ اللہ کی قسم
تم سے پیار ہو گیا

بنا عید کے ہی چاند کا دیدار ہو گیا
مجھے اللہ کی قسم
اللہ اللہ کی قسم
تم سے پیار ہو گیا

Mujhe Allah Ki Kasam - film: Sanam Bewafa (1991)

No comments:

Post a Comment