فلم : ترانہ (1979)
نغمہ نگار: رویندر رویل
نغمہ : سلطانہ، سلطانہ میرا نام ہے سلطانہ
گلوکار : اوشا منگیشکر
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : متھن چکرورتی، رنجیتا
یوٹیوب : Sultana, Sultana Mera Naam Hai Sultana
سلطانہ، سلطانہ
میرا نام ہے سلطانہ
میرے حسن کا ہر انداز مستانہ
میں پریوں کی رانی
میری چڑھتی جوانی
جو بھی دیکھے ہو جائے دیوانہ
سلطانہ
میں چال چلوں تو ہرنی رک جائے
انگڑائی لوں تو بجلی شرمائے
میں شوخ کلی ہوں،
چنچل تتلی ہوں،
میں شوخ کلی، چنچل تتلی
ہر کوئی دیتا ہے دل نذرانہ
معصوم سمجھ کے ڈورے مت ڈالو
دل سے جاؤگے ارے او دل والو
میں آج یہاں ہوں،
کل جانے کہاں رہوں
میں آج یہاں، کل جانے کہاں
بنجاروں کا کب کوئی ٹھکانا
No comments:
Post a Comment